By: hamid raza khan
واویلا کریں گے نہ ہی فریاد کریں گے
کیا جانو کیا اس قوم کے فرہاد کریں گے
ایسا سبق سکھلائیں گے دشمن کو جسے وہ
صدیوں نہ بھلا پائیں گے اور یاد کریں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?