By: M.Asghar Mirpuri
الله کے بعدم یرے نبی کا نام بڑا ہے
ہمارے دلوں میں آپ کا احترام بڑا ہے
الله کی ذات سے متعارف کرایا نبی نے
ہم سب انسانوں کو مسلم بنایا نبی نے
میرے پیارے رسول کی عظمت بڑی ہے
زمیں و آسماں میں آپ کی عزت بڑی ہے
دنیا میں آپ سے زیادہ کوئی افضل نہیں ہے
جو آپ کی شان سمجھے نہیں انہیں عقل نہیں ہے
میرے نبی پہ جو درود نا بھیجے وہ بخیل ہے
ایسا انسان دونوں جہاں میں ہوتا ذلیل ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?