By: abad ali
جراّت وشجاعت کا پیکر ہے حسینّ
محافظ دین اسلام ہے حیسنّ
علم و روشنی کا چراغ ہے حسینّ
حق وصداقت کا علمدار ہے حسینّ
جگررسولّ،فرزندعلی،فاطمہ کا لال ہے حسینّ
راضی ہے جن سے خدا وہ ہستی ہے حسینّ
پشت رسولّ پر سوار جو ہوئے حسینّ
انسانیت کے اعلٰی درجہ پر فائز ہوئے حسینّ
نمازیں طویل ہوگئی شیر وشبر کے واسطے
رسول خدا سجدے میں رہے حسینّ کے واسطے
رضائے الہی ہے شہادتے حسینّ
بندش آب ہے امتحا نے حسینّ
اشک بہہ رہے ہیں عباد اب زاروقطار
اہل بیت رسولّ اور یزید کا دربار
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?