By: Ghulam Muhy ud din (Ahber)
اک آگ لگی ہے سینے میں بس اُسکو بُجھانے آیا ہوں
میں تیرے ہجر کی حدت سے یہ دھند جلانے آیا ہوں
بس گُزر گیا ہے دسمبر بھی نیا سال بھی آنے والا ہے
میں موسم اور اِن لمحوں کو تنہا ہی منانے آیا ہوں
کسی اور کے گھر کی زینت ہے جو میراسب کُچھ تھا عہبر
لیکن میں پھِر بھی زندہ ہوں دُنیا کو بتانے آیا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?