By: عبدالحفیظ اثر
کیا تو نے نہ یہ دیکھا جو کیاہے تیرے رب نے
ان کے ہی ساتھ میں جو کہلاتے ہاتھی والے
کیا کردیا نہ اُن کی تدبیر کو غلط ہی
اور بھیجے اُن پہ لشکر جوتھے پرندے سب ہی
جو پھینکتے تھے اٌن پرکنکر کی پتھریاں بس
سو کر ہی ڈالا اُن کو کھایا ہوا جیسے بُھس
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?