By: hamid raza khan
ریاستی دہشتگردی کا ناگاساکی وہیروشیما ہیں ثبوت
ہم دہشتگرد نہیں ہیں ذہنی طور پر بیمار ہیں ہم لوگ
دھوکہ باز دشمن کی سرپرستی میں لڑی جانے والی
جنگ کی آڑ میں خود سےہی برسرپیکارہیں ہم لوگ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?