By: sania sana
میرے مولا توں میرے عیبوں کو چھپا لینا
روز مخشر کالی کملی والے کی چادر تے جگہ دینا
میں نے مانا سرکش نادار گناہگار ہوں میں بہت
میرے مولا توں میرے گناہوں کو معاف فرما دینا
بڑی روسوائی ہو گئی گر میرے عیب ظاہر ہو گئے
میرے مولا روز مخشر مجھے ندامت سے بچا لینا
میری جھولی میں خطاؤں کے سواہ کچھ بھی تو نہیں
میرے مولا روز مخشر مجھے اپنی رحمت سے نواز دینا
کوئی اچھا عمل بھی تو نہیں میرے نامہ اعمال میں
تیرے در سے کوئی خالے ہاتھ نہیں لوٹا میری امید کو بنائے رکھنا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?