By: umme azka
چاروں ہی طرف سے آتی ہے رحمت میرے سرکارکی
بو بکر ؓ عمر ؓ عثمان ؓو علی ؓیہ ہی ہیں دردلدار نبی
چاروں یہ ستارے ایسے ہیں کرنیں پائی سرکار کی
کیوں نہ یہ اجالے پھیلاے پائی ہے ضیاء سرکار کی
جس جا یہ چلیں مہکاتیں چلیں ہر ایک فضا اطہار سے
ہر سمت میں پھیلایی پاکی پائی ہے طہارت یار کی
ما حشمت و جا ما قول و عمل ما جود و سخا ما علم و حیا
رک سکتا نہیں فیض پیہم پائی ہے نسبت سرکار کی
صدیق و فاروق زولنوریں علی مولا بو تراب ہوے
منکر نہیں ہونا ان سے کبھی ہے ان کو عطا وصل یار کی
پھیلایا ہے پیغام نبی چاروں ہیں حق نعرا ہے یہی
عظمت بخشی سرکار نے قربت پائی سرکار کی
ہیں مظہر دین و نور ایماں بو بکؓر عمؓر عثمانؓ و علیؓ ؓ
کیا خوب نبھائی چار نے پائی جو نیابت مختار کی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?