Bazm e Urdu - The urdu poetry app

اب وہ اس طرح مجھے سزا دیتا ہے

By: M.ASGHAR MIRPURI

اب وہ اس طرح مجھےسزا دیتا ہے
فون پہ بات کرنےکا وقت گھٹا دیتاہے

میں خوف کے مارے احتجاج نہیں کرتا
چند دنوں بعد خود ہی ٹائم بڑھا دیتا ہے

مجھ سےجب پیاربھری باتیں کرتا ہے
میرےسوئے ہوئےجزبات جگا دیتا ہے

جب کسی نئے عشق کی آفت آتی ہے
ایسے میں وہ مجھےحوصلہ بڑا دیتا ہے

مجھےکسی حسیں کے ساتھ دیکھےاگر
انگلیوں کی مہر میرےچہرےپہ لگا دیتاہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore