Bazm e Urdu - The urdu poetry app

جس دن وہ نکلی ارادہ سوچ کر

By: JAAN-E-WASHMA

جس دن وہ نکلی ارادہ سوچ کر
آپنے آپ کو ایسے کھولا چھوڑ کر
اس کے کام ایسے فتنہ محشر دیکھائی دے
اپنے ھی گلے میں خنجر دیکھائی دے
مجھہ سے لڑنے کا اس میں دم نہیں
پھر بھی اسے میرا ھی گھر دیکھائی دے
قربان جاؤں ایسے ایسے ستم گرائے
خدا اس پر رحم کر اس کو کچھہ بھی دیکھائی دے
ھاتھی سے بڑا اسے مچھر دیکھائی دے
جو کچھہ نہ بن سکے تو سوکن دیکھائی دے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore