By: M.ASGHAR MIRPURI
پھول سے پیاری نزاکت ہے اس کی
صرف میرا پیار ہی طاقت ہے اس کی
دنیا و جہاں کی ہر شے سےپیاری
میرےلیےفقط چاہت ہے اس کی
مجھ غریب کو اس نےجو دل دیا
یہ بھی بہت بڑی سخاوت ہےاس کی
اور کسی کا ساتھ نہیں چاہیےمجھے
میرےلیے کافی صحبت ہےاس کی
میرےساتھ رہ کر سکوں ملتاہے
اب میرےساتھ میں راحت ہےاس کی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?