By: m.asghar mirpuri
جس کی محبت سے مسرور ہوں میں
اسی یارکی آنکھوں سےدور ہوں میں
جی چاہتاہےاسےسامنےبٹھائےرکھوں
کیاکروں اسے ملنے سےمجبورہوں میں
وہ مجھے ہر بات کا الزام دیتے ہیں
میراخدا جانتا ہے بےقصور ہوں میں
کون آکر میری کرچیاں سمیٹےگا
کسی آہینے کی طرح چور ہوں میں
جو اصغر کا اتنا خیال رکھتے ہو
اس کےلیے تمہارامشکورہوں میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?