By: اسد جھنڈیر
چلو آئو پیار کی باتیں کریں
موسم گل بہار کی باتیں کریں
لو وہ آیا کہ آیا ساون۔
میگھ ملہار کی باتیں کریں؟
یاد ھے وہ آنگن کا جھولا۔
جہاں بیٹھ سنسار کی باتیں کریں۔
دل نہیں بھولا وہ پل۔
جب قول و قرار کی باتیں کریں۔
آہ کتنے سہانے تھے وہ پل؟
جب مل بیٹھ پیار کی باتیں کریں
ہاں تمہیں یاد ھے وہ کنگن؟؟؟
جسکے کھن کار کی باتیں کریں
دل نہیں بھولا تیرے رخسار و جبین۔
جسکے چومنے پر تکرار کی باتیں کریں
وہ منع کرنا تیرا بار بار۔
اور اپنے اسرار کی باتیں کریں
یاد ھے وہ بے تکلفی درمیان کی؟
جو بازو مروڑ اقرار کی باتیں کریں
دل نہیں بھولا یار کسی سورت
جب عشق محبت پیار کی باتیں کریں۔
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?