By: Sana Luqman
توں کب آئے اور چل پڑوں تیرے ساتھ میں
صدیاں بیت گئی ہیں اب تو تیرے اتتظار میں
یہ پھول یہ ہوائیں مجھے پوچھتے ہیں کون ہوں میں
زمانے کے ڈر سے تیرا نام لکھ کر مٹا دیتی ہوں میں
میرا ہمسفر بس اک توں ہے اور تیری ہوں میں
نہیں خواہش محلوں کی مٹی کے گھر میں بھی تیری ہوں میں
جلد لوٹ آؤتم میرے ہاتھوں کی لیکروں میں
اک مسافر کی طرح بیٹھی ہوں تیرے اتظار میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?