Bazm e Urdu - The urdu poetry app

تنہائی میں یہ عالم ہے میری اداسی کا

By: M.ASGHAR MIRPURI

تنہائی میں یہ عالم ہےمیری اداسی کا
کوئی نہیں ہےمیت میری روح پیاسی کا

اک تیرے سوا کچھ اور نظر نہیں آتا
اب کچھ یہ حال ہےمیری بد حواسی کا

غریب کا پیٹ جو بھراتو نیند بھی آئی
بریانی سےزیادہ مزہ تھا روٹی باسی کا

منہ موڑ کہ جانےوالےذرا سنتا جا
تمہارادعوی تھا ہم سےروح شناسی کا

خدا کی نظرمیں کوئی چھوٹا بڑا نہیں
چائےکوئی بیٹا ہو چوہدری یا مراسی کا


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore