By: M.ASGHAR MIRPURI
کس کو علم تھاکے ان سےاتنی جلد جدائی ہوگی
سوچانہ تھا میرےمقدرمیں پھرمیری ہمسائی ہوگی
کچھ دنوں تو ہمارےپیار کےبڑےچرچے ہوں گے
پھر جلد ہی محلے والوں کہ سامنےرسوائی ہوگی
اس دنیا میں جس نے بھی پڑوسن سے پیار کیا
اس نےچین بھی کھویا نیند بھی گنوائی ہو گی
اس کےپڑوس سےنقل مکانی کئیےزمانہ گزرا
اسےکئی بار اپنےپڑوسی کی یادتوآئی ہو گی
دنیا میں ایک بار محبت تو سبھی کرتے ہیں
کون ہےوہ جس نےمیری طرح نبھائی ہوگی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?