By: m.asghar mirpuri
ہر کسی کےلیےہےرسالت آپ کی
ساری دنیا کےلیےہے رحمت آپ کی
سب کی نظرمیں عقیدت ہےآپ کی
صرف مسلم کےلیےشفاعت ہےآپ کی
مسلماں اس بات پہ کیوں نہ فخرکریں
اللہ کوسب سےپیاری امت ہےآپ کی
وہ دل کسی کھنڈر کی صورت ہے
جس قلب میں نہ محبت ہے آپ کی
امت مسلمہ پہ تب تک قہرآنہیں سکتا
جب تک ہم سب پرشفقت ہےآپ کی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?