By: M.Asghar Mirpuri
ہم انہیں دیکھتے ہی مسکرانے لگتے ہیں
وہ ہمیں دیکھ کر شرمانے لگتے ہیں
جیسے ہی وقت رخصت قریب آتاہے
میرے ساتھ وہ آنسو بہانےلگتےہیں
ہم دونوں کی محبت کا حال دیکھ کر
ہیررانجھا کے قصے فسانے لگتے ہیں
محبت کی راہوں میں خار ملتے ہیں
بزدل لوگ یوں ہی ڈرانےلگتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?