By: M.Asghar Mirpuri
تونےجتنےزخم لگائے میرے دل پر
یہ میرے ساتھ رہیں گے عمر گھر
میری آنکھوں پہ ہوجائے نظر کرم
تو چاہے تو بنا لے یہیں پہ اپنا گھر
میں تیرے بن جی نہ سکوں گا
جانا نہ میرے دل کا شہرچھوڑکر
اصغر سے پیار کیا ہےتودنیاسےنہ ڈر
آدونوں کر لیں دلوں کہ فاصلےمختصر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?