By: rizwana
مقدر مات دے گا کبھی سوچا نہ تھا
دلبر ساتھ نہ دے گا کبھی سوچا نہ تھا
گرے کبھی تو سنبھالے گووہی
وہ ہی ہاتھ نہ دے گا کبھی سوچا نہ تھا
سنے گیت وفا کےاور پیار کے نغمے
بھری نفرتوں سے سماعت دے گاکبھی سوچا نہ تھا
تھی تمنا پا لیں گے چاند تاروں کو
یوں اندھیری رات دے گا کبھی سوچا نہ تھا
جستہ جستہ چل رہے تھے ہم قدم تیرے
دکھ بات بے بات دے کبھی سوچا نہ تھا
تانا بانا زندگی بن رہے تھے اپنے تئ
ریشم و اطلس سوغات دے گا کبھی سوچا نہ تھا
شیریں بیانی وہ تیری بھ نہیں سکتے
بے طرح حجت معاملات دے گاکبھی سوچا نہ تھا
زندگی تو پہلے ہی جہد مسلسل تھی یارا
تو بھی فکری میلانات دے گا کبھی سوچا نہ تھااچچچ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?