By: m.asghar mirpuri
میرا مخلص کر گیا ہےبرا حال میرا
لگتا ہےروتے گزرے گا نیا سال میرا
جب کوئی پیارا اس سے روٹھےگا
دیکھناپھر اسے آئے گا خیال میرا
غموں کےبیچ تنہاچھوڑجانےوالے
اب تو آکے یہ درد سنبھال میرا
لگتا ہےتم پیارسےتھپتھپارہےہو
جب بادصباگزرتی ہےچھوکرگال میرا
کچھ اورنہیں تومس کال ہی سہی
دن رات کھلا رہتا ہےموبائل میرا
اپنےدر سےخالی جھولی نہ بھیج
نہیں تو مرجائے گا یہ سائل تیرا
اپنےمخلص کو جو نامناسکااصغر
اس کےسوااور کیاہوگاکمال میرا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?