Bazm e Urdu - The urdu poetry app

تمہارے بغیر بہت اداس ہوں میں

By: UA

تمہارے بغیر بہت اداس ہوں میں
کیسے سمجھوں تمہارے پاس ہوں میں
جانتی ہوں کہ میرا ساتھ چاہتے ہو تم
تم سے ملنے کی دل میں لئے آس ہوں میں
ہمارے درمیان دوریاں اچھی نہیں ہیں
“میرا لباس ہے تو اور تیرا لباس ہوں میں“
آپ کا حسنِ ذوق حوصلہ بڑھاتا ہے
میں نہیں کہتا کبھی لائقِ سپاس ہوں میں
دل سے پوچھا بہت سوچ کے بولا عظمٰی
دل کو نہیں معلوم کِسے راس ہوں میں
 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore