By: M.ASGHAR MIRPURI
سخن کی دنیا میں نفاد بہت ہیں
جعلی ڈگریوں والےاستادبہت ہیں
مذہب کہ نام پرجو عوام کولوٹتےہیں
میرےشہرمیں ایسےنام نہادبہت ہیں
گل کےنشیمن پہ جوگراتے ہیں بجلیاں
اس دنیا میں ایسےصیاد بہت ہیں
جو انسان کہ جذبات کوپھانسی چڑھادیں
ان لوگوں میں ایسےجلاد بہت ہیں
جو دوسروں کا حسد کرتےرہتےہیں
حقیقت میں وہ بیچارے نا شاد بہت ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?