By: m.asghar mirpuri
کون کہتا ہے کہ تنہا ہیں ہم
ہمارے ساتھ ہیں بیشمار غم
مولا نے اتنا حوصلہ بخشا ہے
یہ سب ہمہیں لگتے ہیں کم
نہ کسی سے کوئی گلہ شکوہ
اور نہ ہی ہماری آنکھیں ہیں نم
کسی کو محبت کا کیا پیغام دیں
شہر میں زیادہ تر ہیں پتھرکہ صنم
ایک بار میرے پاس آ کر تو دیکھو
یہاں ہر سمت ہیں محبتوں کہ موسم
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?