By: آغا نسیم حسین
مسند غم سے بچ رہا ہوں میں
اپنے گریبان میں جھانک رہا ہوں میں
اندرون حسار خاموشی کو
عرصہ دراز سے دیکھ رہا ہوں میں
وقت کا خون ہوں ، رایگان ہوں مگر
درد کے لمحوں میں رچ ریا ہوں میں
حال یہ ہے کہ میں اپنی حالت پر
فکر کرنے و سے بچ رہا ہوں میں
نرم دل ہوں اور حساس سوچ رکھتا ہوں
اپنے پیارون کا غم دیکھہ نہیں سکھتا ہوں میں
غوشہ نشینی میں زندگی بسر کر رہا ہوں
زمانے کا اک سچ ہوں میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?