By: Mubashir Zia kayani
کی زندگی سے شکایت تو کبھی موت سے سر ٹکرا کے روئے
یاد کر گزری ہوئی باتوں کو تو کبھی سب کچھ بھلا کے روئے
اکثر یہ سوچ کر پریشان ہو جاتا ہوں میں اب بھی اے دوست
کوئی نہیں رہا میرا تو کبھی کسی کے لئیےسب کچھ لٹا کے روئے
اب کے اس قدر غموں کی دنیا سے گہرا تعلق ہو گیا ہے میرا
چھوڑ دیا جب سب نے ستانا تو آخرکار خود کو ستا کے روئے
کچھ اس ویرانی بسی ہے میری سانسوں میں مبشر
کبھی محفل میں آنکھ بھر آئی تو کبھی تنہائی میں منہ چھپا کے روئے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?