By: M,masood
اِس دو پل کی زندگی میں تنہائی کیوں ہے
لوگوں کو ہم سے رسوائ کیوں ہے
اِس دنیا میں انسانوں کی کمی تو نہیں
پھر میرے ساتھ بس میری پرچھائی کیوں ہے
اِے مَالک یہ کیسا تیرا کھیل ہے
ہمیں معلم ہے ہو نہیں سکتا یہ میل ہے
پھر بھی بے پناہ محبت کیوں کرواتا ہے
اور ایک ہی پل میں بے چین حال بناتا ہے
میری تقدیر میں تو نے کیا لکھا ہے
یہ تو بتا
بے شق تو مجھے اِس پیار کی دے سزا
پر اتنی سی میری یہ دُعا تو قبول فرما
کہ انہیں ہر رسوائ اور ذلت سے بچا
ہمیں تو جہنم کی آگ میں جونک دے
تجھ سے کوئ شکایت نہ کریں گے ہم
پر اُن کو یوں تڑپتا ہوا دیکھ کر
تمام عمر پل پل مریں گے ہم
اِے مَالک یہ کیسا تیرا کھیل ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?