By: Gul e Sehrai
مجھے اپنوں نے ڈرایا تھا
میٹھے لفظوں سے بہکایا تھا
میرے جذبوں کو روندا تھا
اور خاموشی سے کھیلا تھا
میرے خوابوں کو نوچا تھا
اور روح کو جسم سے نکالا تھا
میرے لیے کفن تیار کیا تھا
اور پھر مجھے زندہ دفنایا تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?