By: M.ASGHAR MIRPURI
ہمسائی بولی آج خواب میں آؤں گی پھول سجا کےرکھنا
میں نےکہا میں کہیں ڈر نہ جاؤں میک اپ لگاکے رکھنا
وہ بولی تم آج رات جلدی کھاناکھا کرخوش ہوکرسو جانا
کہاخوشی کےمارےشاید نیندنہ آئےنیندکی گولی لےآنا
وہ بولی آپ کی مہربانی کل رات جیسےکی میری میزبانی
میں نےکہاکیسی مہربانی خدمت کرنااپنی عادت ہےپرانی
وہ بولی جی چاہتاہے سدا کےلیےتیری بانہوں میں کھوجاؤں
کہا آ میں بھی تیرےتکیےجیسےزانو پہ سررکھ کہ سوجاؤں
بولی پیاربھری گھڑیاں جوہم دونوں نےایک ساتھ گزاری ہیں
میں نےکہا میری نظر میں یہ تمہاری طرح بڑی پیاری ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?