By: Muneer Siddiqui
اب ہم نزلہ, کانسی, بخار سے بھی گئے
آفس, محلہ, خاندان سے بھی گئے
تھوڑا بخار کیا ہوا ملنے جلنے سے بھی گئے
دوستوں کے درمیاں، چھینک دیا تو دوستی سے بھی گئے
موسم کے تغیر میں پھنس گئی اپنی جان
ذرا ٹھنڈ کیا بڑی کولڈ ڈرنک سے بھی گئے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?