By: M.Asghar Mirpuri
گو تجھ سے امید وصال نہیں ہے
لیکن ہماراملنابھی محال نہیں ہے
تیری سوچوں میں ڈوبا رہتا ہوں
مجھےرہتا اپنا خیال نہیں ہے
مجھ جیسے لاکھوں پھرتےہیں
مگر تیری کوئی مثال نہیں ہے
تیری ہر بات پہ سرتسلیم خم کیا
پھر بھی تجھےاصغرکاخیال نہیں ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?