By: nadia khan
تقدیر میں جو لکھا ہے وہ کوئی مٹا نہیں سکتا
جو نہیں نصیب میں اسے کوئی اپنا نہیں سکتا
مت کرو ان ہاتھوں کی لکیروں پہ یقین اے نادیہ
نصیب ان کے بھی ہوتے ہیں جن کی ہاتھ نہیں ہوتے
یہ تو کھیل ہیں قسمتوں کا اس کا راز کوئی نہ جانے
نجومی سے کیا پوچھنا وہ بھی کچھ بتا نہیں سکتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?