By: وشمہ خان وشمہ
یہ دل بہت اداس ہے،فصا بھی گرم گرم ہے
نمی ہے ٓانکھ میں بہت
جو فیصلے بھی اس کے ہیں
برے ہیں یا کہ ہیں بھلے
یہ رنگ ہیں مزاج کے، مزاج اس کی زات کا
وہ چاہے غم عطا کرے
نظام تو یہ اس کا ہے
سمجھ سکا نہ بندہ خدا جو اس نظام کو
خبر نہیں کہ کیوں نہیں سمجھ سکا ہے ٓٓادمی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?