By: purki
بچے ہیں اصل میں ماں باپ کی ضرورت
پیدائش کے بعد ماں باپ بچے کی ضرورت
جینے کے لئے ایک وقت تک ماں باپ کی ضرورت
شادی کے بعد پھر بیوی بچوں کی ضرورت
دادا دادی،نانا نانی کو پوتے اور نواسے کی ضرورت
بڈھاپے میں دل بہلانے کے لئے کھلونے کی ضرورت
گیلانی کو کرسی بچانے کے لئے سپیکر کی ضرورت
زرداری کو مال بچانے کے لئے وزیر اعظم کی ضرورت
عدلیہ کو سسٹم بچانے کے لئے خط لکھنے کی ضرورت
پی پی پی کو حکومت بچانے کے لئے نواز کی ضرورت
نواز،خود کو بچانے کے لئے لانگ مارچ کی ضرورت
جمہوریت کو بچانے کے لئے لوٹوں کی ضرورت
عدلیہ کو بچانے کے لئے سونامی کی ضرورت
سونامی کو بچانے کے لئے عوام کی ضرورت
عوام کی ضرورت کیا ہے حکومت کو سمجھنے کی ضرورت
ایسا ممکن نہیں ہوا تو پھر حکومت سے نجات کی ضرورت
حالات صدا دے رہے ہیں ایک تیسری قوت کو
حالات مزید بگڑ گئے تو پھر بوٹوں کی ضرورت
کرپٹ سسٹم کو بچانے کے لئے نواز اور زرداری کی ضرورت
ان دونوں کو سپورٹ کرنے کے لئے بےضمیر لوگوں کی ضرورت
ملک اور عوام کے بچانے کے لئے تحریک انصاف کی ضرورت
تمام جھوٹوں کو مات دینے کے لئے عمراں خان کی ضرورت
تمام مجرموں کو پھانسی پہ چڑھانے کی ضرورت
“ولکم فی ا لقصاص حیات یا اولی ا لا لباب“ کی ضرورت
قرآن کے اس آیت پر عمل کرنے کی ضرورت
زندگی چاہتے ہو تو اسلام پر عمل کرنے کی ضرورت
اسلام کو سمجھنا ہو تو قرآن کو سمجھنے کی ضرورت
دنیا پہ راج کرنا ہو تو “وعتصمو بحبل اللہ جمیعا و لا تفرقو“ کی ضرورت
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?