By: پلک محروم
تجھے دیکھنے کی حسرت ہربار کر رہا ہوں
میں تجھ سے جی رہا ہوں، میں تم پے مر رہا ہوں
تیرے عشق میں، جنوں میں کچھ ایسے کھو گیا ہوں
چندا کو دیکھ دیکھ میں تاروں کو پڑھ رہا ہوں
تیرے عشق کی کشِش نے وہ حال کردیا ہے
کہ میں ناہی جی رہاہوں، اور ناہی مر رہاہوں
کبھی ایسا لگ رہا ہے کہ تم سامنے کھڑے ہو
بہ شوق میں تمھارا دیدار کر رہا ہوں
کب دیکھیں گے تجھے ہم، کب پائیں گے تجھے ہم
یہ سوچ سوچ ہردم میں آہ بھر رہا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?