By: M.ASGHAR MIRPURI
جب گردو نواح کےانسان دیکھتاہوں
کتنا بدل گیا ہے یہ جہان دیکھتاہوں
جب کسی حسیں منظرپہ نظر پڑتی ہے
اس میں اپنے الله کی شان دیکھتاہوں
لوگ تو رتبہ دیکھ کر بات کرتے ہیں
مگر میں سدا سیرت انسان دیکھتاہوں
میرا جی چاہتا ہےاس سے باتیں کرتارہوں
میں جب کوئی صاحب ایمان دیکھتا ہوں
تعویز گنڈوں کےکاروبارکرنے کے لیے
استمال ہوتا ہواالله کا قرآن دیکھتا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?