By: Muhammad Usman
کیا مصیبت آن پڑی ہے
لگتا ہے قیامت کی گھڑی ہے
انسان انسان کے خون کا پیاسا ہے
یہ دنیا کہاں آن کھڑی ہے
اپنے ہاتھ سے اپنی عوام کا سودا کرتے ہیں
کیا یہی پارلیمنٹ کی بلندی ہے
گاہگ چاہتا ہے سستا مال خریدے
پر دکاندار کے ہاتھ میں ڈنڈی ہے
پولیس والا دونوں ہاتھوں سے رشوت سمیٹے
دیکھو دیکھو دوزخ کتنی سستی ہے
خود تو لندن کے ایوانوں میں رہتے ہیں
اور کہتے ہیں ہم نے ترقی کرنی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?