By: درخشندہ
تیری محفل میں شمع چلے آتے ہیں اپنے دل کو یہ بہلا نے
جلےتو تو جل جاتے ہیں تیری گرمئ عشق سے تیرے یہ دیوانے
تیرے آنسوں کی رطوبت میں غرق ہوتے ہیں تیرے پروانے
تجھ کو چھونے کی طلب میں یوں فنا ہوتے ہیں تیرے دیوانے
شب بھر رہتا ہےچرچا تیرا یوں محفل کی رونقِ جاں بنکے
خود کو ہی لُٹا کر خالی ہاتھ چل دیتے ہیں صبح تیرے دیوانے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?