Bazm e Urdu - The urdu poetry app

بنتِ دل

By: Wajahat falak

بنتِ دل تیرے سب زخم بھر جائیں گے
بھروسہ رکھ قسمت پر سب تختہ ِ عشق پلٹ جائیں گے

ابتدا ہوچکی ہے جنونِ عشق کی افسوس کیا
آخر میں سب نام و نشاں مٹ جائیں گے

وعدہ کیا تھا تم نے عہد نہبانے کا تو انکار کیوں
آنکھوں سے ہر آنسوں تیری یاد بن کر بہہ جائیں گے

چل چو کے ہیں جو ان دشوار راستوں پر
ہے وقت اب بھی قدم تیرے پھر جائیں گے

کون سنے گا دل کی با تیں تیری فلک
کی جن سے محبت خیال اُن کے بدل جائیں گے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore