Bazm e Urdu - The urdu poetry app

اپنے دل کی حالت بیاں کر لیا کرو

By: Noor

فرصت کے لمحوں میں یاد کر لیا کرو
اپنے دل کی حالت بیاں کر لیا کرو

کہہ نہیں سکتے اگر لفظوں میں
میری آغوش میں سر رکھ کر رو لیا کرو

جیتنے درد چھپائے ہیں تم نے دل میں
دوست سمجھ کر ہی کہہ لیا کرو


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore