By: M.ASGHAR MIRPURI
پوچھا پڑوسن سے پیارکرنے کا آخر کیا انجام ہو گا
بولی لگی دس ہزار کی تیرا یہ عشق بھی ناکام ہوگا
کہا دل کہتا ہے تو دیوی اور اصغر تیراپجاری ہے
بولی ہم سےدور رہنے میں ہی عافیت تمہاری ہے
پوچھا مجھ سےپیار کرنے کے بارےکیا خیال ہے
بولی یہ تماری مجھ سے التجا ہے یا سوال ہے
پوچھا میرےسوا تمہارے اور کتنےامیدوار ہیں
بولی تمہارے جیسےکتنےاور ملنےکوبےقرارہیں
کہا ہمسائی جی میرےدل میں آپ کا بسیرا ہے
بولی اوروں کی طرح تو بھی موسمی بٹیراہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?