By: m.asghar mirpuri
محبت کےمیداں میں جب آنا پڑتا ہے
پھر زمانے سے بھی ٹکرانا پڑتا ہے
آدمی اپنےمحبوب کا ہو کےرہ جاتا ہے
دنیا کی ہرشےکواسےٹھکرانا پڑتا ہے
سدا رہنے والی تو صرف اللہ کی ذات ہے
ہر ذی روح کوایک دن دنیاسےجاناپڑتا ہے
محبت ہر کسی کےبس کاروگ نہیں
اس میں بندےکو اپنا آپ گنوانا پڑتا ہے
محبت میں قربانی کا وہ جذبہ ہے
جس میں کسی کو کھوکرپاناپڑتاہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?