By: Jamil Hashmi
تجھے چاہنا میرا مقدر بن گیا ہے
خود کو رولانا میرا مقدر بن گیا ہے
آتا ہے تو یاد شام کی تنہائوں میں
تجھے گنگنانا میرا مقدر بن گیا ہے
ہوت ہے تو موجود ہمارے دیدہ تر میں
اب آنسوبہانا میرا مقدر بن گیا ہے
رہتے ہیں اداس تیرے بغیر ہم
اب توغم کھانا میرا مقدر بن گیا ہے
خفا رہتا ہے تو ہم سے نہ جانے کیوں
تجھے منانا میرا مقدر بن گیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?