By: m.asghar mirpuri
بڑی ویرانی ہے میرےدل کےدیارمیں
اب کےبرس خزاں چلی آئی ہے بہارمیں
میری امیدوں کا چمن ہرا بھرا ہو جاؤ
ایک بار تو جو آئے میرےاجڑےگلزارمیں
میری مجبوری کو بےوفائی کا نام نا دے
کسی بات کےلیےنہیں ہوں سزاوار میں
اگر پھربھی تیری نظروں میں مجرم ہوں
تیرےگیسوؤں سے ہو جاؤں گاگرفتار میں
تیرا چہرہ اپنی آنکھوں میں بسا لوں گا
جو ایک بار کر لوں گا تیرا دیدارمیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?