By: M.ASGHAR MIRPURI
نہ جانےکیوں وہ میرے گھر نہیں آیا
میری عیادت کو وہ بےخبرنہیں آیا
تیرےبیمار کی حالت بگڑتی جارہی ہے
مگرابھی تک کوئی چارہ گرنہیں آیا
بیمارمحبت کی جس نےروداد سنی
اس کےبعد وہ کسی کو نظرنہیں آیا
ایک دلبر سےایساہمارا دل مل گیا
پھر میرادل کسی اور پرنہیں آیا
ہم آج بھی فون کےپاس بیٹھےہیں
لگتا ہےاسےکبھی یادصغر نہیں آیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?