By: M.ASGHAR MIRPURI
میری باتوں کا ملال نہ کر
اس طرح برااپناحال نہ کر
گر مجھ سے محبت نہیں رہی
پھرمیری سمت خیال نہ کر
خودداری کا تو دامن نہ چھوڑ
مفلسی میں کسی سےسوال نہ کر
حال کو اپنے خٰیال میں رکھ
گزرے کل کا خٰیال نہ کر
یہ خود ہی سنبھل جائےگی
اپنی کیفیت کوتوبہ حال نہ کر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?