By: M.ASGHAR MIRPURI
بیوی کاستایاہوا جو شوہرہوتا ہے
دنیا کی نظر میں بڑامنہ زورہوتاہے
گھرمیں کئی دن اسےکھانانہیں ملتا
سوکھ کر تیلے کی طرح کمزورہوتاہے
جس گھر کوہمیشہ ڈاکو لوٹتےرہیں
اس گھرکامحافظ ہی چور ہوتا ہے
ہماری طبیعت بھی نرالی ہےدوستو
ہرسال ہمیں پیارضرورہوتا ہے
جہاں بیوی چودہ سال بڑٰی ہوتی ہے
اس گھر میں شور ہی شورہوتاہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?