By: سید hammad razaنقوی
تیری جستجو مے نکلے تیری آرزو کو ساتھ لے کر
تو بھی تو تنہائیوں مے نکلا کر مرا ہاتھ لے کر
انسانیت کے زائچے مے آ ایک زاویہ مل کر بنائیں
اپنی ہستی کو شامل کر ذرا مری ذات لے کر
ہم ان کی تشنہ لبی کا تزکرہ کس طرح کریں رضا
خود پیٹ بھرتے ہے دوسرو سے خیرات لے کر
وہ دن کا رات کا امتیاز بھول بیٹھا ہے
کسی شبدہ باز سےچند عجائبات لے کر
نچوڑڈال بزم سخن مے رت جگوں کے تمام پیکر
انسان کب تک زندگی گزار سکتا ہے خواہشات لے کر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?