By: mubeen nisar
میرا تعاقب کرتی ھیں دو آنکھیں
گھٹا سا برستی ھیں دو آنکھیں
من کے گھور اندھیرے میں
دیے سا جلتی ھیں دو آنکھیں
سرشام گھر کی دھلیز پر
انتظار کرتی ھیں دو آنکھی
جب عالم پر رات چھا جائے
ستاروں سا چمکتی ہیں دو آنکھیں
جاگتے میں سیراب دیکھتی ھیں
نیند میں خواب بنتی ھیں دو آنکھیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?