By: purki
بس تم نے آنا ہے
موسم کیسا بھی ہو
حالات کیسے بھی ہو
آندھی ہو یا طوفان
بس تم نے آنا ہے
تعطیل ہو یا ہنگامہ
شہر جل رہا ہو یا ڈوب رہا ہو
بیمار ہو یا کوئی اور مسئلہ
بس تم نے آنا ہے
عید ہو یا کوئی تہوار
مرگ ہو یا کوئی شادی
کوئی نہیں چلے گا بازی
بس تم نے آنا ہے
صلہ تم ان سے کیا پائیگا
بس میمو ہی مل جائیگا
بند رکھو اپنی یہ زباں
ورنہ نوکری سے بھی جائیگا
بس تم نے آنا ہے
بس تم نے آنا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?